Advertisement
پاکستان

انڈیا کے بعد چائینیز لڑکی بھی پاکستان پہنچ گئی

لڑکے کی محبت میں گرفتار لڑکی پاکستا ن کے علاقے لوئر دیر پہنچ گئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 5:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
انڈیا کے بعد چائینیز لڑکی بھی پاکستان پہنچ گئی

ڈی پی او دیر لوئر ضیاء الدین کے مطابق چینی لڑکی باجوڑ کے رہائشی جاوید سے شادی کی خواہش مند ہے،  چینی لڑکی لوئر دیر کے علاقے ثمر باغ پہنچی۔

ڈی پی او نے مزید کہا کہ جاوید اور چینی لڑکی گزشتہ 3 سالوں سے سنیپ چیٹ اور فیس بک  کے ذریعے رابطے میں تھے۔ چینی لڑکی کو مکمل سیکورٹی فراہم کردی گئی ہے، اور سیکورٹی خدشات کے  باعث چینی لڑکی کو نقل وحرکت کی اجازت نہیں ہے۔ چینی لڑکی 3 ماہ کے وزٹ ویزے پر پاکستان آئی ہے۔

چینی لڑکی کو سکیورٹی خدشات کی بناء پر ثمر باغ میں ٹھہرایا گیا ہے

جبکہ یہ ڈی پی او ضیا الدین کے مطابق یہی اطلاعات  سامنے آ رہی ہیں کہ جاؤ فینگ جاوید سے شادی کرنے کی خواہشمند ہے۔

Advertisement
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی