Advertisement
پاکستان

نوازشریف کب پاکستان آئیں گے ،وزیرداخلہ نے بڑی خبر دیدی

نواز شریف مہنگائی اور باقی تمام مسائل سے متعلق حقائق عوام کے سامنے رکھیں گے، رانا ثنا اللہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 5:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
نوازشریف کب پاکستان آئیں گے ،وزیرداخلہ نے بڑی خبر دیدی

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا نواز شریف الیکشن سے ڈیڑھ مہینہ پہلے پاکستان آ جائیں گے اور قوم قائد نواز شریف کا بھر پور استقبال کرے گی سابق وزیر اعظم پاکستان قوم کو اعتماد میں لیں گے اور قوم کے سامنے اپنا پورا پلان رکھیں گے وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ نگران وزیر اعظم کے لیے نام پارٹی کی طرف سے نہیں آیا تھا سوشل میڈیا پر چلنے والی ساری خبریں جھوٹی اور بے بنیاد تھیں۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتارکرنےسےبہترہو گا کہ تمام  کیسزمیں ان کاٹرائل ہو،انہوں نےملک کی سیاست کوتباہ کیا،سانحہ9مئی پرلوگوں کومعافی مانگنی چاہیے،چیئرمین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیاں کیں ،ان کاکیس فوجی عدالت میں چلےگا،ان پرآرمی ایکٹ کےعلاوہ کوئی دوسراجرم نہیں لگتا،چیئرمین پی ٹی آئی نےجوجرم کیااس کی سزابھگتیں گے،جن لوگوں نے 9مئی واقعات میں حصہ نہیں لیاوہ الیکشن لڑیں۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پنجاب میں  الیکشن اگر پہلے ہو جاتے تویہ عام انتخابات کوبےمعنی کردیتے ،یہ لوگ کے پی کے  میں نہیں،صرف پنجاب میں ہی  الیکشن کروااناچاہتےتھے،چیئرمین پی ٹی آئی پنجاب میں الیکشن کراکرملک کونقصان پہنچاناچاہتے تھے۔

Advertisement
اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

اسٹیج اداکار محمد صدیق المعروف عابد چارلی شدید علیل

  • 2 دن قبل
مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

مکہ دفاعی اتحاد کے پہلے سیکریٹری جنرل کا تعلق پاکستان سے ہوگا، حاقان فیدان

  • 2 دن قبل
فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

فیملی ڈرامے وقت کی اہم ضرورت ہے، اداکار شان شاہد

  • 2 دن قبل
’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد،  عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

’مکہ دفاعی اتحاد‘ کا پہلا اجلاس استنبول میں منعقد، عسکری و سیاسی قیادت کی شرکت

  • 2 دن قبل
بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان میں متعدد کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندستان اور فتنہ الخوارج کے 21 دہشت گرد ہلاک

  • ایک دن قبل
خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

خریداروں کے لیے خوشخبری، سونے کی قیمت میں مزید کمی

  • 2 دن قبل
کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

کتنے پاکستانی کرپٹو اکاؤنٹس کے مالک بن گئے؟ بلال بن ثاقب نے بتا دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم کی بشکیک میں عالمی رہنماؤں سے غیر رسمی ملاقاتیں، علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال

  • ایک دن قبل
راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

راولپنڈی، اسلام آباد میں طوفانی بارش، نالہ لئی بپھر گیا، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل

  • ایک دن قبل
پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے اگلے سال کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھال لی

  • ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 3 دن قبل
پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں 16سال سے کم عمربچوں کے سوشل میڈیا استعمال پرپابندی کی قرارداد منظور

  • ایک دن قبل
Advertisement