Advertisement
پاکستان

جی ایچ کیو حملہ کیس،پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے شہریار آفریدی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 27th 2023, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی ایچ کیو حملہ کیس،پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی ضمانت منظور

جی ایچ کیو حملہ کیس،  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر شہریار آفریدی کی ضمانت منظور ہو گئی، عدالت نے مقدمے میں گرفتار دیگر 5ملزمان کی ضمانت بھی منظور کر لی۔ کیس کی سماعت لاہور لائی کورٹ راولپندی بینچ میں ہوئی۔

ملزمان شہریار آفریدی، عصمت اللہ خان اور نازیہ بی بی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کی گئی، ملزمان کی طرف سے سردار عبدالرازق خان، سید ذوالفقار عباس نقوی، شیر افضل، رضوان اعوان اور سجاد عباسی پیش ہوئے۔

دوران سماعت وکیل صفائی نے کہا کہ شہریار آفریدی مقدمہ میں نامزد ملزم نہیں، شہریار آفریدی کو 40 دن مقدمہ میں ملزم نامزد کیا گیا، شہریار آفریدی پر دوسرا مقدمہ تھانہ آئی نائن اسلام آباد میں درج ہے جس میں ضمانت ہو چکی ہے۔

بعدازاں عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے شہریار آفریدی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 days ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 11 hours ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 days ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 9 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 2 minutes ago
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 9 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 4 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 10 hours ago
Advertisement