ایک دن میں بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس لگے گا،ایف بی آر

حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کو اب 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر ٹیکس ادا کرنا پڑے گا۔
ایف بی آر کے مطابق نان ایکٹو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 303 روپے ٹیکس لگے گا ، جبکہ اس سے زیادہ اور 55 ہزار روپے سے کم نکلوانے والے کو 330 روپے ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔ ایف بی آر کے مطابق 55 ہزار سے 75 ہزار روپے تک نکلوانے والوں سے 450 روپے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
ایف بی آر نے مزید بتایا کہ 2125 سی سی گاڑی پر 6 فیصد ، 2501 سے 3 ہزار سی سی گاڑی پر 8 فیصد جبکہ 3001 سی سی گاڑیوں پر 10 فیصد کی شرح سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔
ایف بی آر کا کہنا ہے کہ حکومتی ادارے اورپاکستان میں مقیم غیر ملکی سفارتکار اس ٹیکس سےمستثنیٰ ہوں گے ، نان رہائشی پاکستانیوں کے لیے اے ٹی ایم یا ڈیبٹ کارڈ سے ادائیگی پر ٹیکس کی شرح 5 فیصد ہو گی۔

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 2 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک گھنٹہ قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 38 منٹ قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک گھنٹہ قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل







