نگراں وزیراعظم ایسا لے کر آئیں گے جو ماہر معیشت بھی ہوگا اور سیاستدان بھی ،راجہ ریاض
نگراں وزیر اعظم کی لیے دوبارہ میٹنگ سوموار کے روز ہوگی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ نگراں وزیراعظم کے لیے ابھی کوئی بھی نام فائنل نہیں ہوا نگران وزیراعظم ایسا لے کر آئیں گے جو ماہر معیشت بھی ہوگا اور سیاستدان بھی ہوگا۔
نگران وزیر اعظم کے لیے نام پر مشاورت کے لیے دوبارہ میٹنگ سوموار کو ہو گی جس میں نام فائنل کیا جائے گا۔
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا کہ قوم اچھے کی امید رکھے ہم اچھے نام دیں گے جس پر کسی سیاسی پارٹی کو بھی اعتراض نہ ہو۔
نگران وزیراعظم کیلئےابھی کوئی نام فائنل نہیں ہوا،راجاریاض#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/bgufSXRhAS
— GNN (@gnnhdofficial) July 27, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 32 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

