9 جون کو علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہائی کے بعد اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا


میڈیا ذرائع کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے وہ جیل سے رہائی کے بعد گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کے استقبال کے لیے پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر موجود تھی لیکن علی محمد خان ان سے ملے بغیر ہی گھر کی جانب روانہ ہوگئے۔
علی محمد خان نے میڈیا سے بات کرنے سے بھی انکار کردیا میڈیا نمائندگان کی کوشش کے باوجود وہ رکے بغیر روانہ ہوگئے۔
یاد رہے کہ دو روز قبل علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا تھا، ڈپٹی کمشنر کے حکم پر انہیں تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔
9 جون کو علی محمد خان کو مردان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رہائی کے بعد اینٹی کرپشن کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو مردان سنٹرل جیل سے رہاکردیا گیا#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/8ylZHUJroq
— GNN (@gnnhdofficial) July 27, 2023

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

