وزیر اعظم دبئی کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ان کے بھائی کے انتقال پر تعزیت کریں گے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 10:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے۔
وزیراعظم آفس میڈیا ونگ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نھیان کے بھائی شیخ سعید بن زاید آل نھیان کے انتقال پر تعزیت کے لئے متحدہ عرب امارات روانہ ہوئے ہیں۔
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف پوری قوم کی طرف سے برادر ملک کے صدر سے تعزیت کا اظہار کریں گے۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

