9مئی کوحساس ادارے کے دفترپرحملے کے کیس کی راولپنڈی کی عدالت میں سماعت

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 28th 2023, 10:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سانحہ 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملہ کرنے پر راولپنڈی کی عدالت نے سماعت کی جس میں عدالت نے سابقہ ایم پی اے سیمابیہ طاہر کی شناخت کا عمل 3 روز میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
عدالت نے ملزمہ کا طبی معا ئنہ کروانے کا بھی حکم نامہ جاری کردیا۔مقدمہ تھا نہ نیو ٹاؤن پولیس نے درج کیا تھا۔
عدالت نے سابقہ ایم پی اے کو دوبارہ 31 جولائی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سیمابیہ طاہر کو ویمن تھانہ سے سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- ایک دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 3 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- ایک دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 2 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

