علاقے میں کلیئرنس آپریشن جا ری ہے تاکہ علاقے میں موجود دیگر کسی بھی دہشت گرد کو ختم کیا جا سکے،آئی ایس پی آر


خیبر اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 3دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 27 جولائی کو خیبر ضلع کے عمومی علاقے باغ میں افواج اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوجی جوانوں نے مؤثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگایا جس کے نتیجے میں 1 دہشت گرد مارا گیا۔
ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ اسی طرح 28 جولائی کو جنوبی وزیرستان کے علاقے گومل زام میں ہمارے جوانوں اور دہشت گردوں کے درمیان ایک اور شدید جھڑپ ہوئی جس میں دو دہشت گرد مارے گئے۔
مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے قتل میں بھی ملوث رہ چکے ہیں۔ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جا ری ہے تاکہ علاقے میں موجود دیگر کسی بھی دہشت گرد کو ختم کیا جا سکے۔

یاسرحسین کا لاہورمیں فیملی تھیٹرکوفروغ دینے پرزور
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 14 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ٹرمپ یا امریکا کے نمائندے کی حیثیت سے نہیں تھا: ترجمان دفتر خارجہ
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امن مشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے، طاہراشرفی
- 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 20 گھنٹے قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 21 گھنٹے قبل

استاد حامد علی خاں کا نیا پنجابی گانا ریلیز
- 2 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور کویت کا باہمی دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 20 گھنٹے قبل

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 20 گھنٹے قبل

