Advertisement
پاکستان

چینی نائب وزیر اعظم  ہی لیفینگ 30 جولائی کو پاکستان کا دورہ کریں گے

ہائی لیول غیر ملکی وفد کی آمد کے سبب اسلام آباد میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2023, 7:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چینی نائب وزیر اعظم  ہی لیفینگ  30 جولائی  کو پاکستان کا دورہ کریں گے

چینی نائب وزیر اعظم  ہی لیفینگ کی پاکستان آمد ، اسلام آباد میں پیر اور منگل کے روز عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

 چین کے نائب وزیر اعظم 30 جولائی کو پاکستان آئیں گے اور ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی اسلام آباد آئے گا، چینی نائب وزیر اعظم پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات کریں گے اور اہم معاہدے بھی کئے جائیں گے۔

ادھر اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے وفاقی دارالحکومت میں 31 جولائی اور یکم اگست کو عام تعطیل کر دیا ہے، عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا لہٰذا سکول، کالجز اور دفاتر بھی بند رہیں گے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ہائی لیول غیر ملکی وفد کی آمد کے سبب عام تعطیل کا اعلان کیا گیا، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی کے فول پروف غیر معمولی انتظامات کئے جائیں گے۔

Advertisement
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 12 hours ago
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • a day ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 11 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 13 hours ago
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 8 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 days ago
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • a day ago
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 11 hours ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 12 hours ago
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ