روس سے گندم پاکستان پہنچنے پر گندم کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان


میڈیا ذرائع کے مطابق روس سے گندم کا پہلا بحری جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا،آٹے کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے روس سے منگوایا گیا یہ گندم کا پہلا بحری جہاز ہے۔مہنگائی کے مارے عوام کے لیے یہ ایک اچھی خبر ہے کہ روس سے منگوائے جانے والا بحری جہاز اب عام عوام کے لیے بھی آٹے کی فراہمی یقینی بنائے گا
روس سے 280 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم منگوائی گئی ہے، گندم کے جہاز کی آمد سے گندم کی قیمت میں کمی آنا شروع ہو گی، جبکہ ذخیرہ اندوزوں کے لیے بھی بری خبر ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اب پاکستان میں ذخیرہ اندوز بھی گندم کی قیمت میں کمی واقع کر سکتے ہیں
ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے منگوائی گئی گندم آٹا ملز کو 92روپے فی کلوکی قیمت پر دی جائے گی،جبکہ مارکیٹ میں فروخت ہونے والے آٹے کی قیمت 160 روپے سے لے کر 170 روپے بتائی جارہی تھی، ذرائع کے مطابق مارکیٹ میں عام عوام کو ملنے والے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گی۔
روس سے گندم کاپہلا بحری جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کر کراچی پہنچ گیا#GNN #GNN_Updates #NewsUpdates #Breakingnews pic.twitter.com/qHkfb3kkWw
— GNN (@gnnhdofficial) July 29, 2023

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 6 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 6 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- an hour ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 6 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 4 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 4 hours ago




