ٹوئٹر ہیڈکوارٹر کی عمارت سے نیلی چڑیا ہٹا کر ایکس کے نشان کو نصب کر دیا گیا
ٹویٹر کے مالک ایلون مسک نے ایکس نصب کئے جانے کی تصویر شیئر کر دی

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 29th 2023, 10:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹر کی عمارت سے نیلی چڑیا ہٹا کر ایکس کے نشان کو نصب کر دیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ارب پتی ایلون مسک نے اپنے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس سے ٹویٹ کیا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سان فرانسسکو میں ٹوئٹر ہیڈکوارٹر کی عمارت سے نیلی چڑیا کا نشان ہٹا کر ایکس کا نشان نصب کر دیا گیا ہے۔ جسے دیکھتے ہی دیکھتے 4 ملین سے زیادہ لوگوں نے دیکھ لیا ہے۔
Our HQ in San Francisco tonight pic.twitter.com/VQO2NoX9Tz
— Elon Musk (@elonmusk) July 29, 2023
تاہم اس نشان کی تنصیب کی منظوری اور سٹی کونسل سے منصوبہ کی جائزہ بندی نہ ہونے کی بنا پر پولیس نے اس کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 5 گھنٹے قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 7 گھنٹے قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 7 گھنٹے قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- ایک دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات










