Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ کی نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف تو ہین عدالت کیس کی درخواست واپس لینے کیلیے ان چیمبر سماعت مقرر

نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کارروائی کا معاملہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ کی نامزد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف تو ہین عدالت کیس کی درخواست واپس لینے کیلیے ان چیمبر سماعت مقرر

اسلام آباد :جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا معاملہ درخواست واپس لینے کیلئے اِن چیمبر اپیل سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال 31 جولائی کو ان چیمبر اپیل پر سماعت کریں گے۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف وکیل ریاض حنیف راہی نے درخواست دائر کی تھی،انکوائری کمیشن کی کارروائی چلانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی تھی ۔

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے درخواست پر اعتراضات عائد کئے جس کے بعد وکیل ریاض حنیف راہی نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کیخلاف ان چیمبر اپیل بھی دائر کی تھی۔  گزشتہ دنوں سپریم کورٹ نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس کا فیصلہ جاری کیا تھا،چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر درخواستیں حکومت کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی تھیں۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے حکومتی درخواستوں پر سماعت کی تھی،تحریک انصاف کے دور میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف کیوریٹو ریویو کیس دائر کئے گئے تھے۔

Advertisement
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 4 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 4 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 گھنٹے قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • ایک دن قبل
Advertisement