Advertisement
پاکستان

وزیر خارجہ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 5:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر خارجہ آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔

اپنے دورے میں وہ متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے اور دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔

وزیر خارجہ عرب امارات کی قیادت سے صدر شیخ محمد بن زید کے بھائی کی وفات پر تعزیت کرینگے۔

دوبئی میں وزیر خارجہ مادام تسائو میوزیم میں پہلی پاکستانی خاتون شخصیت محترمہ بے نظیر بھٹو کے مجسمے کی نقاب کشائی کی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔

وزیرخارجہ کایہ دورہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے بھرپورروابط اوردونوں ملکوں کے درمیان باہمی مفاد پرمبنی تعاون کاعکاس ہے۔
 
Advertisement
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 7 گھنٹے قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 5 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 8 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement