Advertisement
پاکستان

مریم اورنگزیب نے روات میں پی بی سی کے ڈیجیٹل ٹرانسمیٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

قومی نشریاتی ادارے کو جدید بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیر اطلاعات ونشریات

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 5:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مریم اورنگزیب نے روات میں پی بی سی کے ڈیجیٹل ٹرانسمیٹر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

روات: اطلاعات ونشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے آج (اتوار) روات میں ایک ہزار کلوواٹ کے ڈیجٹیل ٹرانسمیٹر کی تنصیب کے منصوبے کا آغاز کیا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ ڈیجیٹل ریڈیو Mondiale(ڈی آر ایم ) ٹیکنالوجی پر مبنی یہ جدید ٹرانسمیٹر بیک وقت چار مختلف سنگلز بھیج سکتا ہے ۔یہ تینتیس فیصد بجلی کی بچت کرے گا جس سے سرکاری نشریاتی ادارے کے اخراجات میں کمی آئے گی۔

یہ ڈیجیٹل ٹرانسمیٹرریڈیو پاکستان کی نشریات کی رسائی میں اضافہ کرے گا اور یہ نشریات جنوبی ایشیا کے علاوہ وسطی ایشیا، مشرق وسطیٰ ، مشرق بعید ، ترکیہ اور یونان سمیت باون ملکوں میں سنی جاسکیں گی۔یہ منصوبہ دو سال میں چار ارب روپے کی لاگت سے مکمل کیا جائے گا اور قومی نشریاتی ادارے کو جدید بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگا اور اس کی نشریات کے معیار کو بہتر بنائے گا۔
 
Advertisement
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 8 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 6 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • ایک دن قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement