Advertisement
پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر

پولیس کے آئی جیز کو محرم الحرام کے موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر مبارک پیش کرتا ہوں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jul 30th 2023, 9:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہباز شریف کا پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر

لاہور:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرامن عاشورہ محرم کے انعقاد پر اظہار تشکر کیاہے

۔وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے محرم الحرام کے دوران امن و امان یقینی بنانے پر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ ، تمام صوبائی وزرا داخلہ، وفاقی وصوبائی حکام اور سکیورٹی فورسز کو شاباش دی اور کہاکہ وزرا اعلیٰ، صوبائی و ضلعی انتظامیہ، پولیس کے آئی جیز کو محرم الحرام کے موقع پر بہترین انتظامات کرنے پر مبارک پیش کرتا ہوں۔

وزیراعظم نے کہاکہ امن وامان کے نفاذ کو یقینی بناتے ہوئے عاشورہ کے جلوسوں کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے، وفاقی و صوبائی محکموں اور سکیورٹی کے تمام اداروں نے بہترین اشتراک عمل سے کام کیا۔ وزیراعظم نے کہاکہ پولیس کے افسران اور جوانوں کو شاباش دیتا ہوں جنہوں نے دن رات سکیورٹی خدمات انجام دیں، الحمدللہ، سکیورٹی کے بہترین انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 21 گھنٹے قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • ایک دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 21 گھنٹے قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
Advertisement