12رکنی میڈیکل بورڈ نے تصدیق کے لیے سیمپل لیبارٹری بھجوا دیے


گزشتہ روز سول جج کی اہلیہ کی جانب سے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر بیہمانہ تشدد کیا گیا تھا جنرل اسپتال کے میڈیکل عملے نے رضوانہ کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔
جس کی ابھی حتمی طور پر کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ، جبکہ ڈاکٹرز کی طرف سے دعوی کیا جا رہا ہے کہ رضوانہ کا جگر جس حد تک خراب ہے، پھیپھڑوں میں انفیکشن کافی حد تک پھیل چکا ہے اور خون کی گردش میں بھی دشواری ہے، اس سے صاف ظاہر ہے کہ اس کو زہر دینے کی مبینہ کوشش کی گئی ہے ۔
میڈیکل بورڈ نے رضوانہ کا زہر دینے کا ٹیسٹ لیبارٹری بھجوا دیا ہے رضوانہ کی حالت کافی تشویش ناک بتائی جا رہی ہے ، جبکہ ڈاکٹرز نے رضوانہ کے اگلے 48 گھنٹے بہت اہم قرار دے دیے ہیں
رضوانہ کو مُبینہ طور پر زہر دینے کا انکشاف #GNN #News_updates #Breakingnews pic.twitter.com/omVQCfFiXB
— GNN (@gnnhdofficial) July 30, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 20 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- an hour ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 2 days ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 21 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 hours ago







