والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کا اچانک بچھڑ جانا ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سینئر صحافی شہباز رانا کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
پیرکوسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں شہباز رانا سے ان کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ والدین قدرت کا انمول تحفہ ہیں ان کا اچانک بچھڑ جانا ایک بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے، جسے مدتوں پورا نہیں کیا جا سکتا۔
انہوں نے کہا کہ غم اور دکھ کی اس گھڑی میں وہ سوگوار خاندان کے غم اور دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔سپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطا فرمانے کی دعا کی۔

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 15 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 9 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 13 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




