چین کے نائب وزیراعظم اوروفد کا گرمجوشی سے استقبال کرنے پر خوشی ہوئی،وزیراعظم شہباز شریف
ہی لی فنگ اور ان کا وفد سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 4:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد۔: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے نائب وزیراعظم اوروفد کا پاکستان آمد پر گرمجوشی سے استقبال کرنے پر خوشی ہوئی۔
It is my pleasure to warmly welcome the Chinese Vice-Premier H.E. He Lifeng and members of his delegation to Pakistan. They are visiting Pakistan to join us in celebrating the 10th anniversary of CPEC and witnessing first-hand the transformations brought about by this…
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) July 31, 2023
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ہی لی فنگ اور ان کا وفد سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرے گا۔
وزیراعظم نے کہاکہ چین کا اعلیٰ سطح کا وفد گیم چینجر منصوبے کے تحت ہونے والی پیشرفت کا بھی مشاہدہ کرے گا۔

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 15 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 14 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 8 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 14 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 9 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




