سائنسں اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Jul 31st 2023, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور: بورڈ آفس میں سپیشل سیکرٹری اقصیٰ علی عباس نے میٹرک کے امتحآنات کا اعلان کیا ہے۔ امتحانات میں 2 لاکھ 40 ہزار915 طلباء نے امتحان میں شرکت کی جس میں سے 1لاکھ 72 ہزار204 طلباء پاس ہوئے ہیں اور لاہور میں کامیابی کا تناسب 74.57 فیصد رہا۔
سائنسں اور آرٹس گروپ میں لڑکیوں نے لڑکوں پر سبقت حاصل کی ہے، سائنس گروپ میں طالبات کی کا میابی کا تناسب 87.08 رہا ہے جبکہ لڑکوں کی کامیابی کاتناسب74.87 فیصد رہا ہے۔
دوسری جانب آرٹس گروپ میں طالبات کی کا میابی کا تناسب 62.20 فیصد رہا ہے جبکہ لڑکوں کی کامیابی کا تنا سب صرف 36.88رہا ہے۔
فیصل آباد میں کامیابی کا تناسب 81.76، ڈٰی جی خان 86.37 رہا۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 9 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 7 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






