Advertisement

کیپیٹل ہل حملہ کیس، ٹرمپ پر فرد جرم عائد

ٹرمپ پرکارسرکار میں مداخلت کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 2nd 2023, 3:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کیپیٹل ہل حملہ کیس، ٹرمپ پر فرد جرم عائد

امریکا: سابق امریکی صدرٹرمپ پرتیسری بار فرد جرم عائد کی گئ ہے۔

اس کیس میں ٹرمپ پرکارسرکار میں مداخلت کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے کی سازش کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ 

فرد جرم عائد ہونے کے بعد ٹرمپ نے بائڈن اور خصوصی وکیل ٹیکس سمتھ پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ جعلی فرد جرم امریکی معا شرے کے زوال کو ظاہرکرتی ہے۔

یاد رہے کہ کیپیٹل ہل حملہ میں ہنگامہ آرائی کے دوران 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے تھے، حملے کے الزام میں ایک ہزارافراد کوگرفتار کیا گیا تھا۔

بائیڈن انتظامیہ کے مطابق 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی جارہی ہے۔

جعلی فرد جرم 1930 کی دہائی میں نازی جرمنی کی یاد دلاتی ہے۔

Advertisement
جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی

  • 2 دن قبل
'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف

  • 3 دن قبل
لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 7 گھنٹے قبل
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 12 گھنٹے قبل
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 14 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 7 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی  کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

  • 2 دن قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 7 گھنٹے قبل
Advertisement