چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف پوسٹس جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں،ایف آئی اے
ایف آئی اے نے رپورٹ میں لکھا کہ ہمایوں دلاور کا اکاؤنٹ 2014 میں بنا جس پر ذاتی پوسٹیں موجود ہیں


چیئر مین پی ٹی آئی کے خلاف کی جانے والی پوٹسٹس ایڈشنل جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں ، ایف آئی نے تحقیقاتی رپورٹ ہائی کورٹ میں پیش کردی ،ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ مبینہ فیس بک پوسٹوں کے اسکرین شاٹس کا کوئی یو آر ایل ہی نہیں ہے ، فیس بک ہر پروفائل کو ہر پیج اور ہر پوسٹ کو خود بخود ایک یو آر ایل دیتا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فیس بک پوسٹوں کی شناخت یو آر ایل کے بغیرممکن ہی نہیں ہے بجکہ اسکرین شارٹس سے شناخت نہیں کی جا سکتی ، جج ہمایوں دلاور کے فیس بک اکاؤنٹ سے کی گئی تمام پوسٹوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیاہے۔
ایف آئی اے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے مذکورہ 3 پوسٹوں میں سے ایک بھی پوسٹ موجود نہیں ہے ، ہمایوں دلاور کے نام سے اکاؤنٹ کا باقاعدہ یو آر ایل نمبر موجود ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے نے رپورٹ میں لکھا ہے کہ ہمایوں دلاور کا اکاؤنٹ 2014 میں بنا جس پر ذاتی پوسٹیں موجود ہیں۔
پوسٹس ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کے اکاؤنٹ سے نہیں کی گئیں#GNN #NewsUpdates #BreakingNews #GNN_Updates pic.twitter.com/e1H7QxSjPK
— GNN (@gnnhdofficial) August 2, 2023

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 دن قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 21 گھنٹے قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 4 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 3 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 21 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 21 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل



