سجل علی نے کہا خدا کے لیے بچو ں سے کام کرانا بند کردیں یہ جرم ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 2:23 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

گھریلو تشدد کی شکار رضوانہ کے حق میں مشہور و معروف اداکارہ سجل علی بھی سامنے آگئیں ،معروف اداکارہ سجل علی نے کہا کہ خدا کے لیے کم عمر بچوں اور بچیوں سے کام کروانا بند کر دیں یہ ایک گھناؤنا جرم ہےجس کا ارتکاب ہم کھلم کھلا کر رہے ہیں ۔ جبکہ اداکارہ نے کہا کہ ’اتنی چھوٹی بچی پر اتنا تشدد۔۔۔ خدا کو کیا منہ دکھاؤگے ا؟‘
نادیہ جمیل نے اپنے بیان میں اپیل کی کہ متاثرہ بچی کے چہرے کو میڈیا پر چھپا دیں، چائلڈ لیبر غلط ہے اور یہ جرم ہے لہٰذا ایسا نہ کریں۔
اسی طرح پاکستان فلم و ڈرامہ انڈسٹری کے مختلف اداکا روں نے بھی رضوانہ پر بیہمانہ تشدد کی پرزور مذمت کی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 hours ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 hours ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- 20 hours ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'
- 2 days ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 37 minutes ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 20 hours ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- 20 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



