تحریک انصاف نے مزید 13 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

راجہ ریاض اور نور عالم خان کے علاوہ رمیش کمار وانکوانی، نزہت پٹھان، وجیہہ قمر، سردار ریاض محمود خان مزاری، رانا محمد قاسم نون کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔
مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان، نواب شیر، محمد عبدالغفار وٹو، عامر طلال گوپانگ ،فضل خان ڈھانڈلہ اور احمد حسین دہر کو پارٹی سے نکال دیا اور بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔
راجہ ریاض موجودہ وقت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ نور عالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین ہیں۔
یاد رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے 22 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی نکال دیا تھا۔
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- an hour ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 8 hours ago

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 7 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 6 hours ago

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- an hour ago

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- a day ago

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 5 hours ago

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




