Advertisement

2گروپوں میں تصادم، اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس  کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 5:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
2گروپوں میں تصادم،  اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت 3 افراد جاں بحق

سریاب روڈ پر دو گروپوں کے درمیان تصادم کے باعث شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس  کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی ہو گئے۔جاں بحق ہونے والوں میں ہارون رئیسانی، براہمدغ لہڑی اور ایک لیویز اہلکار شامل ہیں۔ جاں بحق افراد میں نواب زادہ ہارون رئیسانی بھی شامل ہیں جس کی تصدیق  فیملی ذرائع نے کی ہے۔

میڈیا  ذرائع کا کہنا ہے کہ  نواب زادہ ہارون رئیسانی سابق وزیراعلیٰ نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے تھے۔

جاں بحق افراد کی لاشیں  اور زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا زخمیوں کی مرہم پٹی کے لیے اسپتال انتظامیہ متحرک واقعے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

وزیراعلیٰ بلوچستان  ہارون رئیسانی نے براہمدغ لہڑی اور لیویز اہلکار کے جاں بحق ہونے پر دکھ کا اظہار کیا اور  آئی جی بلو چستان سے رپورٹ طلب کرلی۔

۔

Advertisement
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 6 hours ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • a day ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 5 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر گراوٹ

  • 2 days ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتیں: وفاقی حکومت کا اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا 'فیصلہ'

  • 2 days ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 4 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 5 hours ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
Advertisement