Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے 13ارکان کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

تحریک انصاف نے مزید 13 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 5:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی نے 13ارکان کی بنیادی رکنیت منسوخ کردی

راجہ ریاض اور نور عالم خان کے علاوہ رمیش کمار وانکوانی، نزہت پٹھان، وجیہہ قمر، سردار ریاض محمود خان مزاری، رانا محمد قاسم نون کو بھی پارٹی سے نکال دیا گیا ہے۔

مخدوم زادہ سید باسط احمد سلطان،  نواب شیر، محمد عبدالغفار وٹو، عامر طلال گوپانگ ،فضل خان ڈھانڈلہ اور احمد حسین دہر کو پارٹی سے نکال دیا اور بنیادی رکنیت منسوخ کردی۔

راجہ ریاض موجودہ  وقت میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں جبکہ نور عالم خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین ہیں۔

یاد رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑنے والے 22 سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کو بھی نکال دیا تھا۔

Advertisement
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 4 hours ago
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 6 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 11 minutes ago
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • a day ago
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • 7 hours ago
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 2 days ago
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 36 minutes ago
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • a day ago
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • a day ago
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت