ملاقات میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 5:07 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بغداد: عراق نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کردی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے بغداد میں عراقی وزیراعظم محمد شیعہ السودانی سے ملاقات کی جس میں عراقی وزیر داخلہ عبدالامیر الشمری نے بھی شرکت کی۔
سیاسی رہنماؤں کی ملاقات میں انسداد دہشت گردی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
اجلاس میں پاکستانی سرمایہ کاروں کو الیکٹرانک ویزا کی سہولت فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی عراق نے بھی پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
مزید برآں، عراقی وزیراعظم نے معمولی جرائم اور زائد قیام کے جرم میں عراقی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی جلد رہائی کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 12 گھنٹے قبل

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے
- 2 دن قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 10 گھنٹے قبل

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 6 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- 6 گھنٹے قبل

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور
- ایک دن قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید
- ایک دن قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 13 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





