پاکستان اپنے ٹریڈ پارٹنر امریکا کو بھی سی پیک میں شامل کرنے جارہا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 3rd 2023, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکےآغازمیں ہنڈرڈ انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا، انڈیکس 49 ہزار 111 پوائنٹس پرٹریڈ کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی وجوہات یہ سامنے آرہی ہیں کہ پاکستان اپنے ٹریڈ پارٹنر امریکا کو بھی سی پیک میں شامل کرنے جارہا ہے، اس کے علاوہ آئل ریفائنری کے لیے آئل ریفائنری پالیسی بھی بننے جارہی ہے جس کی وجہ سے یہ خبریں سٹاک مارکیٹ میں بہتری کا باعث ثابت ہورہی ہیں۔
ہفتے کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان تھا اور مسلسل دس روز سے سٹاک مارکیٹ میں بہتری آرہی ہے۔
دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی ڈالر 88 پیسے کی کمی کے بعد 288 روپے کا ہوگیا۔
کیڈٹ کالج وانا میں چھپے 3 خارجی دہشت گردوں کیخلاف آپریشن جاری، 535 افراد کو نکالنے کا عمل جاری
- 34 منٹ قبل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں 4 نئے ڈینگی کیس رپورٹ ،28 مریض زیرِ علاج
- 21 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پی ٹی آئی سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا مستعفیٰ ہونے کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: صدر مملکت کو تاحیات گرفتار نہ کرنے کی شق کثرت رائے سے منظور
- 20 گھنٹے قبل
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے
- 16 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم: فیلڈ مارشل کو قانونی استثنیٰ حاصل، وردی اور مراعات تاحیات ہوں گی
- 20 گھنٹے قبل

27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے پر جے یو آئی نے سینیٹر احمد خان کو پارٹی سے نکال دیا
- 17 گھنٹے قبل

نئی دہلی: لال قلعہ میٹرو اسٹیشن کے قریب کار میں دھماکا، 9 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 21 گھنٹے قبل
اسلام آباد: خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی
- 37 منٹ قبل
.jpg&w=3840&q=75)
وزیر اعظم کا وانا میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
- 20 گھنٹے قبل

وانا: سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشتگردوں کا کیڈٹ کالج پر حملہ ناکام، 2خارجی جہنم واصل
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے














