Advertisement
پاکستان

الیکشن پرانی مردم شماری پرہونگے یا نئی پر گتھی سلجھ نہ سکی ،جاوید لطیف بھی میدان میں آگئے

ملکی صورتحال کے پیش نظر نئی مردم شماری پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ،رہنما ن لیگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 3rd 2023, 11:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکشن پرانی مردم شماری پرہونگے یا نئی پر گتھی سلجھ نہ سکی ،جاوید لطیف بھی میدان میں آگئے

پرانی مردم شماری پربھی الیکشن  قانون کے مطابق  ہوسکتا ہے رہنما ن لیگ میان جاوید لطیف نےکہا کہ ملک نہایت ہی نازک صورت حال سے گزر رہا ہے لہذا اس صورت حال میں ملک کو نئی مردم شماری کی دلدل میں دھکیلنا نا گزیر ہے۔

الیکشن پرانی مردم شماری کے تحت بھی کروائے جا سکتے ہیں، مقصد یہ ہے کہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں الیکشن میں تاخیر کی بجائے آپشن پر غور کرنا چاہیے نئی مردم شنماری پر الیکشن بروقت کرانا ممکن ہی نہیں ہے، ملک کی صورت حال کے پیش نظر جتنی جلد الیکشن ہوں گے اتنا ہی ملک کے لیے بہتر ہوگا۔

وقت مقررہ پر ہی الیکشن کروانے سے ملک کو فائدہ ہوگا ورنہ تمام سیاسی پارٹیاں دھاندلی کے پیش نظر دست و گریباں ہوں گیں۔

Advertisement
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 7 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 5 گھنٹے قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 6 گھنٹے قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • ایک دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک