انٹربینک میں ڈالر 2روپے 18 پیسے سستا ہوگیا


کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی،انٹربینک میں ڈالر 2روپے 18 پیسے سستا ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 18 پیسے سستا ہو کر 288روپے سے نیچے آگیا،جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 289.38 روپے سے کم ہوکر 287.20 روپے پر بند ہوا، ماہرین کا کہنا ہے کہ ترسلار زر اور دیگر انفلوز آنے پر روپے کی قدر میں بہتری دیکھی گئی جبکہ ایکسپوٹرز کی جانب سے بھی انفلوز آنے پر روپیہ تگڑا ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/e9M6aIzWPj#SBPExchangeRate pic.twitter.com/hpFQKlN3E9
— SBP (@StateBank_Pak) August 3, 2023
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 292 روپے 50 پیسے کی سطح پر برقرا رہا،جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 1 روپے کمی سے 321 روپے،برطانوی پاونڈ 1 روپے کم ہوکر 374 روپے پر آگیا ،امارتی درہم 81.80 روپے پر برقرار اور اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 78.20 روپے پر برقرار رہا۔

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- an hour ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 4 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 5 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 5 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 4 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 6 hours ago










