مقبوضہ کشمیر کے پہاڑی قبائل کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے پر شدید احتجاج،مظاہرین نےپاکستان زندہ آباد کے نعرے لگا دیے
بھارت حکومت نے پہاڑی برادری (گجر اور بکروال) کو شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے کیلئے بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا


بھارت جہاں پاکستان پر آبی جارحیت کا مظا ہرہ کرتا رہا ہے وہاں بھارت سرکا ر کشمیرکے معصوم شہریوں پر بھی ظلم و ستم کی داستان رقم کیے ہوئے ہے۔
بھارت نے مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور مذموم کوشش کی ہے۔
مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے پہاری قبائل شیڈول ٹرائب کا درجہ دینے کا پارلیمنٹ میں پیش کردیا جس میں پہاڑی قبائل کی اکثریت کواقلیت میں تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ، یہ کوشش بھارت حکومت نے گجر اور بھکر وال قبائل کے خلاف پارلیمنٹ سے نئی قانون سازی بھی کی گئی جس پر قبائل کے لوگوں نے احتجاج شروع کردیا اور پاکستان زندہ آباد کے نعرے بھی لگائے گئے جس پر مودی سرکار نے نہتے کشمیریوں کے خلاف آزادی رائے کے نام پربغاوت کا مقدمہ درج کردیا۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ بھارت پیلٹ گن کا استعمال کر کے کشمیریوں کی جان تو لے سکتا ہے لیکن جذبہ آزادی کبھی ختم نہیں کر سکتا۔ بلکہ ایسے اقدامات سے کشمیری عوام میں آزادی کا مطالبہ مزید زور بڑھے گا ۔
مودی سرکار کی مسلمانوں کے حقوق سلب کرنے کی ایک اور مزموم کوشش#GNN #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/0MIxu00FJk
— GNN (@gnnhdofficial) August 3, 2023

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 9 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 6 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 9 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 11 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 11 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago









