لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے بہاولپور مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی ۔

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 1:33 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ آفریدی،کی نظر بندی غیر قانونی قرار دے دی ،جبکہ چاروں کی رہائی کا حکم نامہ بھی جاری کردیا۔
شہریار آفریدی کو ڈی سی راولپنڈی کے احکامات پر 27 جولا ئی کواڈیالہ جیل میں نظر بند کیا گیا تھا ۔
عدالت نے شہریار آفریدی کے خلاف تھانہ بہاول پور میں گندم چوری کے کیس میں بھی ملوث ہونے کی بھی حفاظتی ضمانت منظور کر کے فوری رہائی کا حکم نامہ جاری کردیا۔
لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے شہریار آفریدی کی نظربندی کالعدم قرار دے دی#GNN #GNN_Updates #BreakingNews pic.twitter.com/oJv9r7KxL6
— GNN (@gnnhdofficial) August 3, 2023

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 10 hours ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 2 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 8 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- a day ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 12 hours ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 12 hours ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 12 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 10 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




