Advertisement

انگلش پریمیئر لیگ، مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو ہرادیا

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کو دو صفر سے ہرادیا۔ سابق چیمپئن ایک بار پھر ٹائٹل جیتنے کے قریب آگئے۔ اٹالین لیگ میں انٹر میلان نے بھی اہم فتح حاصل کرلی۔ سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے اوساسونا کو دو صفر سے پچھاڑ دیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر May 3rd 2021, 12:14 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

یورپ کے مختلف ممالک میں فٹبال لیگز کے مقابلے ہوئے،  انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر سٹی کا سامنا کرسٹل پیلس سے ہوا، مانچسٹر سٹی نے دو صفر سے اہم کامیابی حاصل کرلی اور  سابق چیمپئن کو ایک اور ٹائٹل جیتنے کے لیے صرف ایک اور فتح درکار ہے۔

دوسری جانب  اٹالین میں ٹیبل کے ٹاپ پر موجود انٹر میلان نے بھی ایک اور میچ جیت لیا، سپیزا کو دو صفر سے ہراکر انٹر میلان ٹرافی اٹھانے سے صرف ایک پوائنٹ کی دوری پر آگئی ہیں۔

سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے اوساسونا کو دو صفر سے پچھاڑ دیا اور بارسلونا سے دوسری پوزیشن چھین لی ہے۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 3 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 15 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 16 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 21 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 19 گھنٹے قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 4 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 3 دن قبل
Advertisement