Advertisement

ایرانی صدرکی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر کودورہ ایران کی دعوت

وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرر اور متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیر رضا امیری کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 4th 2023, 8:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایرانی صدرکی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر کودورہ ایران کی دعوت

ابوظہبی: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کودورہ ایران کی دعوت دی گئی ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت خلیفہ شاہین المرر اور متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیر رضا امیری کے درمیان ابوظہبی میں ملاقات ہوئی، اس دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت کو ابراہیم رئیسی کی جانب سے اپنے یو اے ای کے ہم منصب کو دورہ ایران کا دعوت نامہ دیا۔

Advertisement
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 2 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • ایک دن قبل
ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • ایک دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • ایک دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان