Advertisement
پاکستان

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جج ہما یوں دلاور کے رویے کی پرزور مذمت ،وکلا نے عدالت پیش نہ ہونےکا عندیہ دے دیا

یہ کسی قانون میں نہیں لکھا کہ جج صاحبان وکلا سے ایسا رویہ اپنائیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 4:54 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی جج ہما یوں دلاور کے رویے کی پرزور مذمت ،وکلا نے عدالت پیش نہ ہونےکا عندیہ دے دیا

اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہتک آمیزاور متکبرانہ  رویہ  اپنانے پر جج ہمایوں دلاور شام تک معزز اراکین بار سے معذرت کریں اگر جج ہمایوں دلاور کی جانب سے معافی نہ مانگی گئی تو وکلاء صاحبان ہمایوں دلاور ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔

بار ایسوسی ایشن کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد بار عدلیہ کی آزادی اور قانون کی بالا دستی  پر یقین رکھتی ہے یہ کسی قانون میں نہیں لکھا کہ جج صاحبان وکلا سے ایسا رویہ اپنائیں ، بار کسی بھی جوڈیشل آفیسر کی طرف سے وکلاء صاحبان سے ہتک آمیز رویہ کسی صورت قبول نہیں کرے گی۔

 عدالت میں پی ٹی آئی وکلا اور جج ہمایوں دلاور کے درمیان تلخ کلامی ہوئی تھی۔ جس پر جج ہمایوں دلاور نے پی ٹی آئی وکیل مرزا عاصم بیگ کو عدالت سے باہر نکال دیا تھا۔

 اسلام آباد بار ایسوسی ایشن نے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی طرف سے اراکین بار سے ہتک آمیز رویہ اپنانے کی شدید مذمت بھی کی ہے۔

Advertisement
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 4 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 4 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
Advertisement