Advertisement
تفریح

کنگ آف کلرز مووی کا ایکشن سے بھرپور ٹریلرجاری

ہالی وڈ ملٹی اسٹار ایکشن فلم ’کنگ آف کلرز‘ کا دھماکے دار ٹریلر جاری

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 3:58 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کنگ آف کلرز مووی کا ایکشن سے بھرپور ٹریلرجاری

کون ہوگا شکار اور کون بنے گا شکاری؟ دنیا کے خطرناک قاتلوں میں جنگ چھڑ گئی۔ شہرت کی آڑ میں  جان داؤ پر لگانے والے موت کے سوداگر  31 اگست کو دھوم مچانے آ رہے ہیں۔

ایکشن تھرلر فلم ایک ناول پر مبنی ہے جسے ہدایتکار کیون گریووکس نے ہی لکھا ہے۔ سابق قاتل مارکس گاران کی پیروی کی جاتی ہے جب وہ ایک المناک واقعے کا پردہ فاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

جب مارکس گاران کو دنیا کے سب سے بڑے قاتل کو ختم کرنے کیلیے 10 ملین ڈالرز کی خطیر رقم کی  پیشکش کی جاتی ہے تو وہ کلائنٹ سے ملا قات کے لیے  ٹوکیو کا سفر کرتا ہے، لیکن پھر اسے خبر ملتی ہے کہ  ایک اور پیشہ وار قاتل کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔

اب مارکس اور دوسروں کو اس خطرناک قاتل کا سامنا کرنا پڑے گا  یا پھر موت قبول کرنا ہوگی ۔فلم کی کاسٹ میں اسٹیفن ڈورف اور میری ایوگروپولوس بھی شامل ہیں۔

Advertisement
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 3 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 5 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 3 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 3 گھنٹے قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
Advertisement