آرمی چیف کی 37 سال بعد ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن بنانے والے حمزہ خان کو تعلیم اور کھیلوں میں مکمل تعاون کی یقین دہانی

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 5:37 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

سپہ سالار نے کہا کہ آپ جیسے لوگوں پر ہم سب فخر کرتے ہیں، آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم صلاحیت کو بھی واضح کرتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے حمزہ خان کو ملک کیلئے شاندار کامیابی پر مبارکباد دی۔
آرمی چیف نے کہا کہ آپ جیسے باصلاحیت نوجوان ہم سب کے قابل فخر ہیں، آپ کی عظیم کامیابی اس قوم کی عظیم صلاحیت کو بھی اجاگر کرتی ہے۔
آرمی چیف کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک پاکستان کے لیے اہم سرمایہ ہیں آرمی چیف نے کہا کہ فوج ملک میں ینگ ٹیلنٹ کو سپورٹ کرتی رہے گی آرمی چیف کا کہنا تھا کہ نوجوان ملک کا مستقبل ہیں ہمارے نوجوان اگر محنت سے کام کریں تو کوئی طاقت پاکستان کو ترقی کرنے سے نہیں روک سکتی ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 7 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 5 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 8 minutes ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 6 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 5 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


