Advertisement
تفریح

اداکار شمعون عباسی کا حادثے میں دانت ٹوٹ گیا

پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں، صرف دعاؤں کی ضرورت ہے، اداکار

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 1:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اداکار شمعون عباسی کا حادثے میں دانت ٹوٹ گیا

کراچی: پاکستان فلم انڈسٹری کے اداکار، ہدایت کار اور اسکرین رائٹر شمعون عباسی کار حادثے کا شکار ہوگئے جس میں وہ زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار شمعون عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے حادثے کی اطلاع دی، سوشل میڈیا کا رخ کرتے ہوئے، اداکار نے ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کا ٹوٹا ہوا دانت دیکھا جا سکتا ہے جس کا کیپشن انہوں نے لکھا: "ایک بڑا کار حادثہ چھوڑ دیا، لیکن خون بہا اور ایک دانت ضائع ہو گیا"۔

اداکار نے کیپشن میں مزید لکھا کہ پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں، صرف دعاؤں کی ضرورت ہے، جس کے بعد ان کے ساتھی اداکاروں اور مداحوں کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

واضح رہے کہ شمعون عباسی نے کئی مشہور ڈراموں میں اداکاری کی اور زیادہ تر ولن کا کردار ادا کرنا پسند کیا۔

چند ماہ قبل شمعون عباسی نے معروف ماڈل و اداکارہ شیری شاہ سے شادی کا اعتراف کیا تھا۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 6 گھنٹے قبل
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 7 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی

  • 3 دن قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 2 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 2 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 8 گھنٹے قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 2 دن قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 2 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • ایک گھنٹہ قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 2 دن قبل
Advertisement