Advertisement
پاکستان

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار

عمران خان کو لاہور زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 5 2023، 6:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی گرفتار

لاہور: توشہ خانہ کیس میں تحریک انصاف کے چیئرمین کو گرفتار کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو ان کی لاہور میں رہائشگاہ زمان پارک سے گرفتار کیا گیا ہے، لاہور پولیس عمران خان کو لاہور سے اسلام آباد لے کر جائے گی۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement