Advertisement
علاقائی

شورکورٹ: نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی سے لاش برآمد

لاش کو پوس مارٹم کے لیے تحیصل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 6:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شورکورٹ: نجی ہسپتال کے ڈاکٹر کی سے لاش برآمد

شورکورٹ: دو روز قبل ڈاکٹرعمر رفیق کو نامعلوم افراد نے ان کے نجی کلینک سے گن پوائنٹ پراغواء کیا تھا، پولیس نے ان ملزمان کو گرفتار کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

پولیس کے مطابق چار ملزمان نے گلا دبا کرڈاکٹر کو قتل کیا اور لاش بوری میں بند کر کے نہرمیں بہادی تھی۔

ان ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے نہرحویلی لنک کینال سے ریسکیو کی ٹیموں کے ہمراہ لاش برآمد کرکے پوس مارٹم کے لیے تحیصل ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 15 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 9 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 5 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 2 دن قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے