Advertisement
پاکستان

سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

توشہ خانہ کیس میں اسلا م آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کو رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراضات لگا کر واپس کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 5th 2023, 11:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئر مین پی ٹی آئی کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی توشہ خانہ کیس میں ہائی کورٹ کے خلاف اپیل کے فیصلے پر سپریم کورٹ نے درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔

رجسٹرار سپریم کورٹ نے کورٹ فیس ادا نہ کرنے پر درخواست پر اعتراض لگایا،درخواست کے ساتھ اتھارٹی لیٹر منسلک نہیں کیا گیا سپریم کورٹ نے 250 روپے عدالتی فیس ادا نہ کرنے پر فیصلہ سنایاگیا۔

رجسٹرار کی جانب سے درخواست میں مختلف اعتراضات لگائے گئے درخواست کے ساتھ ضروری دستاویزات لف نہیں کی گئیں ،درخواست میں مبہم زبان کا استعمال کیا گیا ہے، درخواست میں لگائے گئے کئی صفحات پڑھنے کےقابل ہی نہیں ہیں ،درخواست میں نہیں بتایا گیا کہ درخواست گزار جیل میں ہے یا سزا پوری کر چکا ہے، درخواست میں ایک نہیں متعدد غلطیاں موجود ہیں ،درخواست 14روز میں دوبارہ دائر کی جاسکتی ہے رجسٹرار نے کہا کہ  اعتراضات کو دور کیا جائے 

Advertisement
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 19 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 دن قبل
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 دن قبل
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 19 گھنٹے قبل
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 19 گھنٹے قبل
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 دن قبل
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 دن قبل
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 21 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 10 گھنٹے قبل
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 دن قبل
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement