پولیس نے زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کر دیا ،ہائی الرٹ جاری
پنجاب پولیس نے متعدد پی ٹی آئی کارکنان کو حراست میں لے لیا


پولیس نے زمان پارک میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری شروع کردی یاد رہے چیئر مین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے بعد کارکنان باہر نکنا شروع ہو گئے تھے جبکہ پولیس نے زمان پارک میں کارکنوں کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل کر لیں تھیں۔
جہیسے ہی کارکنان زمان پارک پہنچنا شروع ہوئے پولیس نے کارکنان کو گرفتار کرنا شروع کردیا جبکہ زمان پارک میں کارکنان کی تعداد خاصی زیادہ نہیں ہے، جو بھی کارکن آتا ہے نعری بازی کے بعد پولیس اس کو گرفتار کر لیتی ہے، پولیس حکام کے مطابق زمان پارک کا چارج پولیس نے مکمل طور پر سنبھال لیا ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔
لاہور بار سے وکلا بھی زمان پارک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ جوکارکن بھی نعرے بازی کرے گا تو مشتعل افراد کو فوری طور پر حراست میں لے لیا جائے گا ۔
پولیس نے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/OUCsk5moHH
— GNN (@gnnhdofficial) August 5, 2023

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 3 days ago

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- 15 hours ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 20 hours ago

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 20 hours ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 3 days ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 3 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 21 hours ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- 11 hours ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 3 days ago


