Advertisement
پاکستان

مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے،وزیرداخلہ

نگرا ں وزیر اعظم کا نام بدھ تک سامنے لے آئیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 4:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل کر دیں گے،وزیرداخلہ

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے پریس کا نفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا تباہی کے دہانے پر پہنچانے والا شخص چیئرمین پی ٹی آئی ہے ۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستانی سیاست  میں گالی گلوچ کا کلچر چیئرمین پی ٹی آئی نے شروع کیا ، 9 مئی کے واقعے کے بعد پڑھے لکھے بچے روتے دکھائی دیے۔

ملک کو نفرت اور بغض کی آگ میں جلایا گیا ہماری حکومت اپنے مقررہ وقت پر اسمبلیاں تحلیل کردے گی،نگراں وزیراعظم کا فیصلہ بدھ کو ہوگا۔

رانا ثنااللہ نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں ان کی گرفتاری کسی حکومتی انتظامی حکم کی بنا پر نہیں ہوئی بلکہ عدالتی حکم نامے پرہوئی ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • an hour ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 18 hours ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • a day ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

  • 4 hours ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • a day ago
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 3 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری