Advertisement
علاقائی

پولیس نے مرادسعید کے والد کو گرفتار کرلیا

میڈیا ذرائع کے مطابق مراد سعید کے والد کو سوات سے گرفتار کیا گیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر اگست 6 2023، 4:21 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
پولیس نے مرادسعید کے والد کو گرفتار کرلیا

پولیس کا کہنا ہے کہ مراد سعید کے والد کو 3 ایم پی او کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔

مینگورہ، سوات ، خوازہ خیلہ، کبل اور دیگر ملا کنڈ کے اضلاع  میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔

پولیس کی جانب سےپورے پاکستان میں پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف  کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے جس کے تتیجے میں متعدد کارکنان کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے، مختلف علاقوں سے پی ٹی آئی کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

 

Advertisement