پوری قوم اعلیٰ عدلیہ کے کردار کیطرف دیکھ رہی ہے،رہنما پاکستان تحریک انصاف


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق ممبر قومی اسمبلی فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اٹک جیل میں عمران خان کے وکلا کی ان سے ملاقات نہیں کرائی جا رہی۔
ملک بھر کے بڑے معروف قانونی ماہرین شوشہ خانہ ٹرائل پر تنقید کررہے ہے۔ عمران خان کو لندن پلان کے تحت خواہشات پوری کرنے کے لئے زبردستی کی سزا سنائی گئی ہے
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) August 6, 2023
اب پوری قوم اعلیٰ عدلیہ کے کردار کیطرف دیکھ رہی ہے کہ وہ سزا کیخلاف اپیل دائر ہوتے ہی فوری فیصلہ کرے pic.twitter.com/sphLKyOmhg
اپنے ٹویٹ میں فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء ان سے جیل میں ملاقات کرنا چاہتے ہیں تاکہ ان سے اس غیر قانونی سزا کیخلاف درخواست اور وکالت ناموں پر دستخط کروا سکے لیکن ابھی تک جیل حکام وکلا ملاقات نہ کروا کر قانون کی کھلے عام خلاف ورزی کررہے ہے۔
عمران خان صاحب کے وکلا ان سے ملاقات کرنا چاہتے تاکہ ان سے اس غیر قانونی سزا کیخلاف درخواست اور وکالت ناموں پر دستخط کروا سکے۔ ابھی تک جیل حکام وکلا ملاقات نہ کروا کر قانون کی کھلے عام خلاف ورزی کررہے ہے۔
— Farrukh Habib (@FarrukhHabibISF) August 6, 2023
انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر کے بڑے معروف قانونی ماہرین شوشہ خانہ ٹرائل پر تنقید کررہے ہے۔ عمران خان کو لندن پلان کے تحت خواہشات پوری کرنے کے لئے زبردستی کی سزا سنائی گئی ہے اب پوری قوم اعلیٰ عدلیہ کے کردار کیطرف دیکھ رہی ہے کہ وہ سزا کیخلاف اپیل دائر ہوتے ہی فوری فیصلہ کرے۔

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 8 hours ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 11 hours ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 13 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 8 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 9 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 9 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 6 hours ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 11 hours ago





