Advertisement
پاکستان

ہزارہ ایکسپریس ٹرین کو حادثہ ،ٹرینوں کی روانگی معطل ،مسافر خوار

ہزارہ ایکسپریس میں 1000 سے زائد مسافر سوار تھے ،حادثہ سرہاری اسٹیشن کے قریب پیش آیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 6th 2023, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہزارہ ایکسپریس  ٹرین کو حادثہ ،ٹرینوں کی روانگی معطل ،مسافر خوار

نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس کا حا دثہ پیش آیا کراچی سے پنڈی جانے والی ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے الٹ کر اتر گئیں جس کے باعث 28 افرد جاں بحق جبکہ 50  سے زائد زخمی ہیں۔

جبکہ حادثے کے بعد ریلوے  ٹریک دیگر ٹرینوں کے لیے معطل ہوگیا، لانگ روٹ ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی ہےجس کے باعث مسافروں کو نہایت تنگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ متعدد مسافر حادثہ سے بے خبر ریلوے اسٹیشن پرٹرین کے انتظار میں مصروف ہیں۔

صرف کرچی کینٹ اسٹیشن سے مہران ایکپریس کو مسافروں کے لیے میر پور خاص روانہ کیا جا رہا ہے۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ نواب شاہ سے پہلے جتنے بھی ریلوے روٹس ہیں جن پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں ہے وہاں ٹرینوں کو بھیجا جا رہا ہے۔

کراچی سےلاہور راولپنڈی اور لالہ موسی کی ٹرینوں کی روانی معطل کر دی گئی۔

Advertisement
بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 11 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 12 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 12 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 10 گھنٹے قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟

  • ایک دن قبل
پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد

  • 16 گھنٹے قبل
ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے  دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی

  • 2 دن قبل
Advertisement