ڈپٹی کمشنر اٹک کی جانب سے دفع144 کی پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوکر 12 اگست تک مؤثر رہے گا۔


اٹک میں دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں کسی بھی قسم کے اجتماع، جلسوں اور مظاہروں، ریلیوں،دھرنوں پر پابندی عائد ہوگی۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ حکم نامے پر عمل نہ کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی ہوگی۔
ڈپٹی کمشنر اٹک نے دفعہ 144 کی پابندی کا حکم جاری کر دیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر نافذ العمل ہوکر 12 اگست تک مؤثر رہے گا اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے گی ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کسی شہری کو بھی شہر کا امن داؤ پر نہیں لگانے دیں گے مشتعل افراد سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاریاں کر لی گئیں ہیں۔
ضلع اٹک میں دفعہ 144 نافز کر دی گئ#GNN #GNN_updates #Newsupdates #Breakingnews pic.twitter.com/bSXQKoiP9a
— GNN (@gnnhdofficial) August 6, 2023

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- 12 hours ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- 14 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 11 hours ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- a day ago
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- 14 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 9 hours ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- 12 hours ago

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- a day ago

پاکستان اور سعودی عرب: بھائی چارے سے بڑھ کر مضبوط اتحاد
- 16 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- 12 hours ago






