آبادی میں اضافے کی شرح کا تناسب 2.55 فیصد ہے


اسلام آباد: جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پاکستان کی کل آبادی 24کروڑ14 لا کھ99 ہزار431 ہے۔
2017 کی مردم شماری کی نسبت اس نوٹیفیکشن میں پاکستان کی آبادی میں اضافے کی شرح 2.55فیصد ہے۔
اگرصوبوں کے لحاظ سے دیکھا جائے تو خیبرپختنوا کی کل آبادی 4کروڑ85 لاکھ 6 ہزار95 ہے، صوبہ پنجاب کی کل آبادی 12کروڑ 76 لاکھ 88 ہزار922 ہے، بلوچستان کی کل آبادی 1 کروڑ 48 لاکھ 94 ہزار402 ہے، اسلام آباد کی کل آبادی 23 لاکھ 63 ہزار 863ہے، صوبہ سندھ کی کل آبادی5 کروڑ56 لاکھ96 ہزار147 ہے۔
پاکستان کی شہری آبادی 9 کروڑ37 لاکھ 50 ہزار 724افراد پر مشتمل ہے جبکہ دیہی آبادی 14 کروڑ 77لاکھ 48 ہزار 707ہے، نوٹیفیکشن کے مطابق پشاور ڈویژن میں کل آبادی1 کروڑ 35ہزار 171ہے۔
لاہور ڈویژن کی کل آبادی 2 کروڑ27 لاکھ 72 ہزار 710 ہے۔ اسی طرح کراچی ڈویژن کی کل آبادی 2 کروڑ3 لاکھ82 ہزار 881 ہے، کو ئٹہ ڈویژن کی کل آبادی 42 لاکھ 59 ہزار 163ہے۔

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 6 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 9 گھنٹے قبل






