100 انڈکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 4:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: کاروباری ہفتے کے آغاز کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے، 100 انڈیکس میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے، آخری کاروباری روزسٹاک مارکیٹ 48 ہزار 585 پوائنٹس پر بند ہوئی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی کاروبار میں تیزی کا رجحان تھا اوراسی طرح رواں ہفتے کے پہلے روز بھی سٹاک ما رکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے جس کی وجہ سے سرمایہ کارمارکیٹ میں دلچسپی لے رہے ہیں۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- ایک گھنٹہ قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- ایک دن قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- ایک دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 5 گھنٹے قبل

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 8 گھنٹے قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- ایک دن قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







