Advertisement

ترکیہ،اونچی آواز میں میوزک چلانے کی پاداش میں شہری قتل

میوزک کی آواز آہستہ نہ کرنے پر موٹر سائیکل سوار شخص نے چاقو کا وار کرکے کار سوار کو قتل کردیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 7th 2023, 8:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ترکیہ،اونچی آواز میں میوزک چلانے کی پاداش میں  شہری قتل

ترکیہ کے شہر استنبول میں اونچی آواز میں میوزک چلانے کی پاداش میں ایک شہری کو چاقو کے وار کرکے بے دردی سے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  38 سالہ ترک شہری کار میں گھر جا رہا تھا اور اونچی آواز میں میوزک سن رہا تھا کہ پیچھے سے آنے والی موٹر سائیکل کے ڈرائیور نے اسے میوزک کی آواز کم کرنے کا کہا۔ گاڑی کے ڈرائیور نے میوزک کم کرنے سے انکار کردیا تو دونوں میں جھگڑا ہوگیا۔ اس دوران موٹر سائیکل سوار شخص نے چاقو کا وار کرکے کار سوار کو قتل کردیا۔

متاثرہ شخص کا نام سنان چلیشکانیل ہے جس کو زخمی حالت میں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکا۔ مقامی ترک میڈیا کی جانب سے شائع ہونے والے ایک ویڈیو کلپ میں مقتول کو اپنی سفید کار کے قریب زمین پر پڑا ہوا دکھایا گیا تھا جب راہگیر اسے بچانے کی کوشش کر رہے تھے،  راہگیروں نے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کی لیکن وہ ہاتھ نہ آیا

Advertisement
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • 2 دن قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 18 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 18 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • 15 گھنٹے قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • 2 دن قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 17 گھنٹے قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 17 گھنٹے قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement